"وہ مجھ کو دستیاب بڑی دیر تک رہا
میں اُس کا انتخاب بڑی دیر تک رہا
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے
میں " آپ " وہ " جناب " بڑی دیر تک رہا
اک عمر تک میں اس کو بڑی قیمتی لگا
میں ہوں بہت اہم یہ وہم بہت دیر تک رہا
😊" image uploaded on Sept. 25, 2025, 5:06 p.m. | Damadam