"ایک طوائف کے کوٹھے پر چھاپہ پڑا، طوائف رنگے ہاتھوں جسم فروشی کرتے ہوئے پکڑی گئی۔ تھانیدار سے کہتی ہے۔ " مجھ پر الزام کیا ہے؟"
تھانیدار نے کہا تم جسم فروشی کرتے پکڑی گئی ہو۔ طوائف نے کہا " یہ تو میرا پیشہ ہے۔ " مجھ پر الزام کیا ہے؟"
سعادت حسن منٹو" image uploaded on Sept. 27, 2025, 12:15 p.m. | Damadam