"جوش ملیح آبادی سے کسی نے پوچھا کہ اسلام میں زنا کی کیا سزا ہے؟
جوش نے فرمایا کہ کوئی سزا نہیں- سائل حیران ہو کے بولا تو پھر کوڑوں کی سزا کیوں؟
کہنے لگے وہ تو حماقت کی سزا ہے، چار گواہوں کے سامنے زنا کرنے کی-" image uploaded on Sept. 27, 2025, 12:20 p.m. | Damadam