"پوسٹ شیر لازمی کریں ✊🏿💯♥️ ⭕️ نہ ہم فوج کے خلاف ⭕️ نہ ہم پاکستان کے خلاف ⭕️ نہ ہم کسی کے ایجنٹ ہیں ہم صرف کرپٹ مافیا کے خلاف ہیں! ⭕️ غریب روٹی کو ترسے ⭕️ عوام دوائی کو ترسے ⭕️ نوجوان نوکری کو ترسے اور یہ مافیا عیاشی کرے؟ اب یہ نہیں چلے گا! ⭕️ یہ جنگ اداروں کے خلاف نہیں! ⭕️ یہ جنگ پاکستان کے خلاف نہیں! ⭕️ یہ جنگ ہے کرپشن اور ناانصافی کے خلاف! کشمیری عوام کی طاقت کرپٹ مافیا کو شکست دے کر ہی دم لے گی! ان شاءاللہ 29 ستمبر ✌️ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی زنداباد 🔥" image uploaded on Sept. 29, 2025, 9:28 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
B  : پوسٹ شیر لازمی کریں ✊🏿💯♥️ ⭕️ نہ ہم فوج کے خلاف ⭕️ نہ ہم پاکستان کے - 
More images by BanameBadshah: