Beautiful People 007Basit : چھوٹی سی کلی، خوشبو کا جہاں ہے معصوم ہنسی میں جنت کا سماں ہے آنکھوں میں... MORE▼چمک، جیسے تارے زمیں پر لبوں کی مسکاں، رحمتیں ہر گھڑی پر ننھی سی جان، دعاؤں کا سہارا رب کی عطا ہے، سب سے پیارا نظارا - 3 days, 23 hours ago LINK 5REPLIES More images by 007Basit: