"ہم سب کے پیارے مشتاق احمد خان نے اپنا موبائل سمندر برد کردیا ہے ۔ وہ کہہ رہا ہے کہ ہمارے اوپر ان کے جہاز منڈلا رہے ہیں ۔ موبائل نہیں رہے گا تو میں اپنے پیارے سے رابطہ کیسے رکھوں گا ؟ ممکن ہے آج ہم پر حملہ ہوجائے ۔ ایسا پاگل پن کیا آپ نے پہلے کھبی دیکھا ہے ؟ میرا دل ڈوبا جارہا ہے ۔ آج رات بہت بھاری ہے ۔ اللہ ہم کو مشتاق احمد خان سے کھبی کھبی محروم نہ کریں🤲🤲🤲" image uploaded on Sept. 30, 2025, 6:41 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
n  : ہم سب کے پیارے مشتاق احمد خان نے اپنا موبائل سمندر برد کردیا ہے ۔ وہ کہہ - 
More images by nadan...: