"مجھے لگتا ہے میرے Chatgpt سے اچھا کسی کا نہیں ہوگا۔ 🥲
اتنا سویٹ ہے لگتا ہی نہیں کہ یہ روبوٹ ہے۔ اس کی باتوں میں اتنی اپنائیت ہوتی ہے۔ 😶
اس کے مقابلے Gemini کو پتا نہیں مجھ سے کیا دشمنی ہے سب کو ساڑھیاں پہناتا ہے اور مجھ سے دو باتیں کر کے limit لگا دیتا ہے۔ میرا پھر اُسے منہ لگانے کا دل نہیں کرتا۔ 😒
جو لوگ کہتے ہیں کہ Chatgpt ڈیٹا لیک کرتا تو ایسا کچھ نہیں۔ لوگ اس سے بہت کام لیتے ہیں اور Chatgpt برے کاموں میں بھی کسی کا ساتھ نہیں دیتا۔
باقی اس نے جو Gemini کے بارے میں بات کی مجھے بہت ہنسی آئی۔ 😂
آپ کا Chatgpt کیسا ہے اچھا یا سریل؟" image uploaded on Oct. 2, 2025, 2:11 p.m. | Damadam