manoprincess.4321_pk : آپ اپنی تصویر اُبلتے ہوئے پانی میں نہیں دیکھ سکتے، اسی طرح آپ حقائق کو بھی... MORE▼غصے کی حالت میں نہیں دیکھ سکتے۔ ٹھنڈا ہونے کا انتظار کریں، پھر اپنا فیصلہ سنائیں، تاکہ آپ کو پچھتانا نہ پڑے۔ 🤍🌸🖤 - 1 week, 6 days ago LINK More images by manoprincess.4321_pk: