"اکتوبر شروع ہو رہا ہے۔۔۔۔۔، اب آہستہ آہستہ شامیں اور زیادہ گہری ہوتی جائیں گی۔۔۔۔، نا جانے کیوں جیسے جیسے خزاں کا موسم قریب آتاہے، ہمارے اندر بھی اداسی گہری ہوتی جاتی ہے۔۔۔۔۔!! درختوں سے پتے گرتے دیکھتے ہیں تو نظروں سے گرے ہوئے لوگ یاد آ جاتے ہیں...!!! خزاں 🍁 میں جب ہر طرف خاموشی چھا جاتی ہے، شام ہوتے ہی گھر کی چھت سے خالی درختوں اور پرسکون ماحول کو دیکھنا بہت سکون دیتا ہے🍂" image uploaded on Oct. 5, 2025, 6:35 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
C  : اکتوبر شروع ہو رہا ہے۔۔۔۔۔، اب آہستہ آہستہ شامیں اور زیادہ گہری ہوتی جائیں - 
More images by Cute_malik22: