"*🖤 8 اکتوبر 2005 — زلزلہ بالاکوٹ 🖤* لاکھوں لوگ پل بھر میں دنیا چھوڑ گئے، خاندان اُجڑ گئے، بستیاں مٹ گئیں۔یہ دن ہمیں اُن پیاروں کی یاد دلاتا ہے جن سے ہم ہمیشہ کے لیے جدا ہو گئے۔**قیامت سے پہلے قیامت کا منظر تھا، وہ لرزہ خیز لمحہ کبھی نہیں بھول سکتا۔***اللّٰہ تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲😔😔😔💔" image uploaded on Oct. 8, 2025, 6:57 p.m. | Damadam
Damadam.pk
*🖤 8 اکتوبر 2005 — زلزلہ بالاکوٹ 🖤*  لاکھوں لوگ پل بھر میں دنیا چھوڑ گئے،  خاندان اُجڑ گئے، بستیاں مٹ گئیں۔یہ دن ہمیں اُن پیاروں کی یاد دلاتا ہے  جن سے ہم ہمیشہ کے لیے جدا ہو گئے۔**قیامت سے پہلے قیامت کا منظر تھا،  وہ لرزہ خیز لمحہ کبھی نہیں بھول سکتا۔***اللّٰہ تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲😔😔😔💔
n  : *🖤 8 اکتوبر 2005 — زلزلہ بالاکوٹ 🖤* لاکھوں لوگ پل بھر میں دنیا چھوڑ گئے،  - 
More images by nadan...: