"مرد کو صرف ایک عورت چاہیے۔
جس سے وہ محبت کرے، جو اس کے دل کا سکون ہو،
اور آخر میں بس رومانس۔
عورت کو صرف مرد نہیں،
بلکہ سکیورٹی، گھر، عزت، مقام،
اور پھر اُس کے بعد محبت اور رومانس چاہیے۔
فرق صرف اتنا ہے:
مرد سادہ چاہت رکھتا ہے،
عورت مکمل زندگی مانگتی ہے....!!
🫀♥️🌻✨" image uploaded on Oct. 12, 2025, 1:17 p.m. | Damadam