"کبھی کبھی رشتوں میں یہ احساس ملکیت دل پر بوجھ بن جاتا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ جسے دل نے اپنا مانا ہے، وہ صرف ہمارا ہی رہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ کسی پر قابو پانے کی خواہش ہی رشتوں کو کمزور کر دیتی ہے۔ تم سے دوری ہی اچھی " یہ لفظ غصے سے نہیں تھکن سے نکلتے ہیں۔ جب تمہارے آس پاس بے شمار لوگ ہوں اور پھر بھی دل تمہیں کھونے کے خوف میں جیے، تو غرور بن جاتی ہے۔ کبھی کبھی تھوڑا فاصلہ ہی بہتر ہوتا ہے، کیونکہ پاس ره کر نظر انداز ہونے سے بہتر ہے کہ دور رہ کر عزت باقی رہے" image uploaded on Oct. 13, 2025, 2:18 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کبھی کبھی رشتوں میں یہ احساس ملکیت دل پر بوجھ بن جاتا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ جسے دل نے اپنا مانا ہے، وہ صرف ہمارا ہی رہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ کسی پر قابو پانے کی خواہش ہی رشتوں کو کمزور کر دیتی ہے۔ تم سے دوری ہی اچھی " یہ لفظ غصے سے نہیں تھکن سے نکلتے ہیں۔
جب تمہارے آس پاس بے شمار لوگ ہوں اور پھر بھی دل تمہیں کھونے کے خوف میں جیے، تو غرور بن جاتی ہے۔ کبھی کبھی تھوڑا فاصلہ ہی بہتر ہوتا ہے، کیونکہ پاس ره کر نظر انداز ہونے سے بہتر ہے کہ دور رہ کر عزت باقی رہے
A  : کبھی کبھی رشتوں میں یہ احساس ملکیت دل پر بوجھ بن جاتا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ - 
More images by Adnan90: