"-" قربت بڑھا کے اپنی گھٹا لوں میں اہمیت.؟؟؟ بہتر رہے گا مجھ سے رہیں دور ! معذرت مجھ سے توقع آپ نہ رکھیے رجوع کی خود غرض آپ ہیں، تو میں مغرور ! معذرت.." image uploaded on Oct. 14, 2025, 3:41 p.m. | Damadam
Damadam.pk
-" قربت بڑھا کے اپنی گھٹا لوں میں اہمیت.؟؟؟
بہتر رہے گا مجھ سے رہیں دور ! معذرت
مجھ سے توقع آپ نہ رکھیے رجوع کی
خود غرض آپ ہیں، تو میں مغرور ! معذرت..
D  : -" قربت بڑھا کے اپنی گھٹا لوں میں اہمیت.؟؟؟ بہتر رہے گا مجھ سے رہیں دور ! - 
More images by Duaa.Eiman: