"سوشل میڈیا کا ایک فائدہ یہ بھی ہے 🤓
بندہ گھر بیٹھے ہی آوارہ گردی کر لیتا ہے 😂🥴
نہ دھوپ کی فکر، نہ میچنگ چپل ڈھونڈنے کی ٹینشن 👡😅
بس موبائل ہاتھ میں لو اور واٹس ایپ کی گلیوں، فیس بک کے بازاروں اور ٹک ٹاک کے میلے میں فری گھومو 🥳📱
*🤓🤓iqra🤓🤓*" image uploaded on Oct. 15, 2025, 9:05 a.m. | Damadam