"یہ جو بے نیازی ہے نا؟؟
بہت کچھ گنوا کر آپ کی شخصیت کا خاصہ بنتی ہے ۔ وہ جنہیں نہ کچھ پانے کی آرزو رہ گئی ہو اور نہ کچھ کھونے کا خوف وہ کسی کو ہرگز مڑ کر نہیں دیکھتے۔
دیکھو ایسا بننے کی خواہش نہ کرنا۔" image uploaded on Oct. 17, 2025, 4:24 p.m. | Damadam