"ایک استانی ہمیشہ اس بات سے اجتناب کرتی تھی کہ اپنے شاگردوں سے یہ کہے کہ تمہارا جواب غلط ہے
اس کے بدلے وہ یہ کہتی تھی کہ: *تم صحیح جواب کے قریب قریب پہنچ چکے ہو،ہے کوئی اور جو بالکل صحیح والا جواب بتائے؟*
کسی طالب علم کے غلط جواب پر ان کا ایک مقولہ تو بس مار ہی ڈالتا تھا کہ: *تمہارا یہ جواب بالکل ٹھیک ہے مگر اس سوال کیلیئے نہیں کسی اور سوال کیلئے*
جانتی تھی کہ *جن کے دل توڑ دیئے جائیں ان کے پاس واپسی کا راستہ نہیں بچتا🔐*
اور پھر `قومیں اسی طرح ہی تو بنائی جاتی ہیں`🤌🏻" image uploaded on Oct. 17, 2025, 10:28 p.m. | Damadam