"عورت کا دل اگر کتے پہ آجائے تو اسے نہلاتی ہے، سنوارتی ہے، اسے کھانے میں گوشت دیتی ہے، کپڑا لپیٹ دیتی ہے اب سوچیں جب اسی عورت کا دل کسی مرد پہ آجائے تو وہ اُس کے نصیب تک استری کر دیتی ہے بس شرط یہ ہے کہ مرد میں کتے جیسی وفاداری تو ہو... #کاپی" image uploaded on Oct. 19, 2025, 10:46 a.m. | Damadam
Damadam.pk
عورت کا دل اگر کتے پہ آجائے
تو اسے نہلاتی ہے،
سنوارتی ہے،
اسے کھانے میں گوشت دیتی ہے،
کپڑا لپیٹ دیتی ہے
اب سوچیں
جب اسی عورت کا دل کسی مرد پہ آجائے
تو وہ اُس کے نصیب تک استری کر دیتی ہے
بس شرط یہ ہے کہ مرد میں کتے جیسی وفاداری تو ہو...
#کاپی
r  : عورت کا دل اگر کتے پہ آجائے تو اسے نہلاتی ہے، سنوارتی ہے، اسے کھانے میں - 
More images by rajabaja786: