"*💔 آج وہ کہتی ہے: "مجھے تم سے محبت نہیں ہے" 🥺*
*😖 اگر محبت نہیں تھی تو…*
*✨ سکول روزانہ میرے جیسے کپڑے پہن کر کیوں آتی تھی؟*
*✨ جب میں اتوار کو چھٹی کرتا تھا تو تم بھی سکول کیوں نہیں آتی تھی؟*
*🤥 دغا باز ہو تم ستم ڈھانے والے*
*🥹 فریبِ سکول میں الجھانے والے*
*🤓🤓انوکھی مسکراہٹ🤓🤓*" image uploaded on Oct. 20, 2025, 8:33 a.m. | Damadam