"✍️ اپنے ارد گرد مثبت ماحول بنائیں جیسے 📚اچھی چیزیں نظر کے سامنے رکھیں، پانی کی بوتل، کتاب,سیلف کئیر 🫥 بری چیزوں کو دور کریں۔ سوشل میڈیا کے apps کی notifications بند کر دیں۔ 📵صحیح جگہ پر صحیح کام کریں۔ بستر پر موبائل استعمال مت کریں۔ 👥 اپنے اردگرد اچھے لوگ رکھیں۔ ماحول صرف چیزوں سے نہیں، لوگوں سے بھی بنتا ہے۔ اگر آپ کے اردگرد لوگ محنتی اور مثبت ہیں تو آپ خود بخود بہتر بننے لگیں گے۔" image uploaded on Oct. 28, 2025, 12:06 p.m. | Damadam
Damadam.pk
✍️ اپنے ارد گرد مثبت ماحول بنائیں جیسے 📚اچھی چیزیں نظر کے سامنے رکھیں،  پانی کی بوتل، کتاب,سیلف کئیر   
🫥 بری چیزوں کو دور کریں۔ سوشل میڈیا کے apps کی notifications بند کر دیں۔
📵صحیح جگہ پر صحیح کام کریں۔ بستر پر موبائل استعمال مت کریں۔
👥  اپنے اردگرد اچھے لوگ رکھیں۔
ماحول صرف چیزوں سے نہیں، لوگوں سے بھی بنتا ہے۔ اگر آپ کے اردگرد لوگ محنتی اور مثبت ہیں تو آپ خود بخود بہتر بننے لگیں گے۔
A  : ✍️ اپنے ارد گرد مثبت ماحول بنائیں جیسے 📚اچھی چیزیں نظر کے سامنے رکھیں، پانی - 
More images by Asghar_baloch786: