"*چھوٹی چھوٹی چیزوں میں خوش ہونا سیکھیں۔*
شام کی خوشگوار ہوا، بچوں کی مسکراہٹ، یا *چائے کا ایک کپ..*. کسی کی معمولی سی ہیلپ اور بدلے میں تشکر کے مسکراہٹ کا تبادلہ وغیرہ وغیرہ
✨ *ہماری زندگی میں بے شمار چھوٹے چھوٹے لمحے آتے ہیں، جو دل کو سکون اور خوشی دے سکتے ہیں*۔" image uploaded on Oct. 28, 2025, 3:59 p.m. | Damadam