"السلام عليكم!
صبح بخیر
کائنات میں سکون صرف اللّه کے ذکر میں ہے اللّه کی یاد کے سوا دنیا کی کوئی بھی چیز دل کی وحشتوں اور اندھیروں کو ہر گز ختم نہیں کر سکتی.
یا اللہ ہمیں اپنی یاد سے کبھی غافل نا کرنا۔
آمین ثم آمین 🤲🏻♥" image uploaded on Oct. 31, 2025, 2:13 a.m. | Damadam