"بکھرتی شام کی پرچھائیاں مجھ کو دے دو،
تم اپنی شام کی تنہائیاں مجھ کو دے دو،
میی تم کو یاد کروں اور تم چلے آو،
تم اپنے پیار کی سچائیاں مجھ کو دے دو،
میی ڈوب جاوں تمہاری اداس آنکھوں میی،
اپنے درد کی گہرائیاں مجھ کو دے دو۔❣❣❣
" image uploaded on Nov. 2, 2025, 6:21 a.m. | Damadam