"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر توکل کے دو مرحلے ہوتے ہیں - ایک وہ جب اِس بات کا یقین ہوتا ہے کہ جو مانگا ہے وہ مِل جائے گا - اور دوسرا وہ جب اِس بات کا یقین ہوتا ہے کہ جو مانگا ہے وہ نہ بھی مِلا تو اِس میں کوئی نہ کوئی بہتری ضرور ہو گی۔ اللہ تعالیٰ ہماری جائز دعاؤں کو قبول ومنظور فرمائے آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on Nov. 3, 2025, 3:59 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر توکل کے دو مرحلے ہوتے ہیں -  - 
More images by Moonaji: