"مرد ڈرائیور حضرات توجہ فرمائیں !
سڑک پر آج کل بہار آئی ہوئی ہے۔
نوجوان لڑکیاں اور خواتین رنگ برنگی سکور نکل پڑی ہیں۔
کوئی گھومنے نکلی ہے تو کوئی اپنی یونیورسٹی ، کالج ۔
کوئی کسی کو ڈراپ کرنے جا رہی ہے تو کوئی اپنی اماں کو ہسپتال لے کر جا رہی ہے۔
ایسے میں سڑک پر ان کو دیکھ کر آپے سے باہر نہ ہوجائیں۔ ان کو رستہ دیں۔ ان کو تیز اوورٹیک سے ڈرنے نہ دیں۔ ان کے ساتھ ریس نہ لگائیں اور ان کو گزر جانے دیں۔
یہ پرندے ہیں اور نئی نئی اُڑان بھر رہے ہیں۔ ان کو جی بھر کر اُڑنے دیں۔ انہوں نے بہت قید کاٹ لی۔ اب ان کے اُڑنے کا وقت ہے ، پر پھیلا کر ، گہری فضاؤں میں پرواز کرنے کا وقت ہے ۔۔۔" image uploaded on Nov. 4, 2025, 11:43 a.m. | Damadam