"میرا ایک دوست بہت پریشان تھا وجہ پوچھی تو دکھی ہو کے بولا "یار میری محبوبہ بہت تنگ کرتی ہے" میں نے مشورہ دیا کہ اگر گزارہ نہیں ہوتا تو چھوڑ دو وہ اپنے گھر جلا گیا اور ٹھیک آدھے گھنٹے بعد میں نے اسکا سٹیٹس دیکھا "کوئی بھی کمینہ ہمیں جدا نہیں کر سکتا"😏😂" image uploaded on Nov. 4, 2025, 3:06 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
B  : میرا ایک دوست بہت پریشان تھا وجہ پوچھی تو دکھی ہو کے بولا "یار میری محبوبہ - 
More images by BanameBadshah: