"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر بر وه انسان جو اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کے حوالے کردے یعنی جائز مقاصد کے لیے جائز اسباب اختیار کرے اور اس بات پر کامل یقین رکھے کہ کامیابی اور نا کامی صرف اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے اور جس حال میں اللہ رکھے اس میں راضی رہے اور اللہ کا شکر ادا کرتا رہے تو یقینی طور پر وہ ایمان کے راستے پر ہے۔ کیونکہ اللہ پر توکل کرنا اس کے فیصلے پر راضی رہنا اس کے ہرامر کو تسلیم کرنا اپنے معاملات اس کے سپرد کرنا ایمان ہے اللہ تعالٰی تمام معاملات جائز طریقے سے انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on Nov. 5, 2025, 5:56 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر بر وه انسان جو اپنے آپ کو اللہ - 
More images by Moonaji: