""_____ وقت کبھی کبھار عجیب انصاف کرتا ہے وہ مڈل کلاس گھرانوں کی بیٹیوں کو خوابوں سے پہلے ہی حقیقت کا ذائقہ چکھا دیتا ہے _____، وہ بچپن میں ہی ماں کے چہرے کی تھکن پڑھنا سیکھ جاتی ہیں، ان کے لیے دوپٹہ صرف پردہ نہیں، ذمہ داری کا استعارہ بن جاتا ہے _____، وہ خوشیاں تول کر خرچ کرتی ہیں، خواہشیں ادھوری چھوڑ کر مسکراہٹ مکمل کر لیتی ہیں _____، شاید اسی لیئے ان کی آنکھوں میں ہمیشہ ایک خاموش وقار ہوتا ہے جیسے وہ جانتی ہوں کہ دنیا ان سے سب کچھ چھین سکتی ہے، مگر ان کی سمجھ داری نہیں _____، مڈل کلاس گھرانوں کی لڑکیاں اکثر اپنی عمر سے پہلے سمجدار ہو جاتی ہیں !"🥀💯🥰 #Malik Zadi" image uploaded on Nov. 5, 2025, 1:51 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Life Advice image
A  : "_____ وقت کبھی کبھار عجیب انصاف کرتا ہے وہ مڈل کلاس گھرانوں کی بیٹیوں کو - 
More images by Aasia.Khan: