"ایک پہلوان کو ایک وقت میں 80 روٹیاں کھاتا دیکھ کر سرکس والوں نے ہائر کیا، پہلا شو شروع ہوا، پہلوان نے 80 روٹیاں کھائیں لوگ بہت حیران ہوئے ایک گھنٹے بعد دوسرا شو شروع ہوا جس میں کافی رش تھا، پہلوان نے پھر 80 روٹیاں کھائیں ایک گھنٹے بعد تیسرا شو تھا، رش پہلے سے زیادہ مگر۔۔۔۔۔ پہلوان غائب ہوگیا سرکس والے پریشانی میں تلاش کرتے اسکے گھر پہنچے تو دیکھا پہلوان روٹی کھا رہا تھا انہوں نے وجہ پوچھی تو بولا: اب میں ہر وقت نوکری کرتا رہوں، روٹی نہ کھاوں ؟ 🤪🤣😎 تو بھائیو !! لیسکو آفیسر جرمانہ ادا کرنے کے بعد بقیہ رقموں سے اب روٹی کھانے میں مصروف ہے —- 😂😂😂" image uploaded on Nov. 8, 2025, 6:55 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
n  : ایک پہلوان کو ایک وقت میں 80 روٹیاں کھاتا دیکھ کر سرکس والوں نے ہائر - 
More images by nadan...: