"زندگی میں مسکراہٹ بلاشبہ بہت ضروری ہے لیکن آنکھوں کا نم ہونا بھی اتنا ہی ضروری ہے آنکھوں کا نم نا ہونا دل کے سخت ہونے کی علامت ہے پھر پریشانی میں آنکھوں کے برس جانے سے دل ہلکا ہو جاتا ہے اور مضبوط بھی لہٰذا مجھے سمجھ یہی آئی کہ آنکھوں کی نمی بھی اتنی ہی ضروری ہے جتنی مسکراہٹ۔" image uploaded on Nov. 9, 2025, 3:33 a.m. | Damadam