"جب مرد کا دل عورت سے بھر جائے تو ہی وہ عورت سے فاصلہ اختیار کرتا ہے....!!
اگر آپ بھی ایک ایسے مرد کے ساتھ ہیں جو محبت بھی کرتا ہے اور دور بھی رہتا ہے۔۔۔۔!
تو جاؤ خود کو ایک زور دار تھپڑ مارو۔۔۔۔!!پاگل لڑکی۔۔۔
کیوں کے مرد اپنی" پسندیدہ عورت" کے بناء ایک پل بھی نہیں رہ سکتا۔۔۔۔۔!!!!
ہر بار تم کیوں پاگل بنتی ہو یاررااا۔۔۔۔؟؟
اگر محبت ہے تو وہ بھی تو پہل کر سکتا ہے نا۔۔۔
ضد ہے تو پھر ضد ہی سہی۔۔
عزت سے بڑھ کے کچھ نہیں ۔۔۔" image uploaded on Nov. 9, 2025, 2:14 p.m. | Damadam