"طلاق دیتی زبانوں کو کیا پتا کہ لوڈر پر بیٹھے اور ہچکولے کھاتے یہ ماں باپ ۔ پتہ نہیں کتنی راتیں بھوکے پیٹ گزار کر ، کتنے خواب ادھورے چھوڑ کر، کتنی خواہشیں دل میں ہی دفن کر کے، اور کتنے قرض لے کر اور کتنے طعنے سن کر، پھر جا کر یہ جہیز تیار ہوا ہو گا۔ خدا ہر بیٹی کا نصیب روشن کرے، اور ہر ماں باپ کے کلیجے کو ٹھنڈک دے۔ آمین ثم آمین ✨" image uploaded on Nov. 11, 2025, 4:26 a.m. | Damadam