"ہائے یکطرفہ محبت بھی بڑی مشکل ہے ایک ہی ہاتھ سے تالی کو بجاتے رہنا ،،، تجھ سے اک بات کی خاطر کئی باتیں کرنا اور پھر تجھ سے وہ ہی بات چھپاتے رہنا" image uploaded on Nov. 12, 2025, 6:57 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ہائے یکطرفہ محبت بھی بڑی مشکل ہے 
ایک ہی ہاتھ سے تالی کو بجاتے رہنا  ،،،
تجھ سے اک بات کی خاطر کئی باتیں کرنا 
اور پھر تجھ سے وہ ہی بات چھپاتے رہنا
U  : ہائے یکطرفہ محبت بھی بڑی مشکل ہے ایک ہی ہاتھ سے تالی کو بجاتے رہنا ،،،  - 
More images by Umar786_007: