"وہ عبایا اور حجاب کے بارے میں پوچھتے ہیں !!!! انہیں بتائیں!!! یہ عقیدہ ہے، پھر محبت ہے،پھر جلال ہےاور پھر عشق ہے 🫀 انہیں بتائیں کہ کہ جب ہمارے کفن حجاب کے بغیر مکمل نہیں ہوتے تو زندگی میں ہمارے لباس حجاب اور عبایا کے بغیر کیسے مکمل ہوسکتے ہیں ؟" image uploaded on Nov. 12, 2025, 12:44 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
X  : وہ عبایا اور حجاب کے بارے میں پوچھتے ہیں !!!! انہیں بتائیں!!! یہ عقیدہ ہے، - 
More images by XtylisH_KhaN_@: