"مجھے معصوم لاچار بے بس عورتیں زہر لگتی ہیں،
جنہیں کوئی بھی استعمال کر کے چلا جائے،
عورت وہ ہے جسے تھپڑ مارنا آتا ہو ، جسے نہ کہنا آتا ہو ،جو اپنے باؤنڈری رکھے، جو اپنے گرد قلعے بنا کر رکھے، جہاں اس تک کوئی رسائی حاصل نہ کر سکے 💜🫰" image uploaded on Nov. 12, 2025, 2:25 p.m. | Damadam