"میرے الفاظ عورت کی کوئی عمر معنی نہیں رکھتی اُس کی جوانی وقت کی محتاج نہیں ہوتی جب تک اُسے اپنے مرد کی محبت ملتی رہتی ہے تب تک وہ دل سے بھی جوان رہتی ہے اور رُوح سے بھی حسین عورت کے چہرے کی مسکراہٹ اُس کی آنکھوں کی چمک اور رُخساروں کا نور یہ سب گواہی دیتے ہیں کہ اُس کا مرد اُس سے بے شمار محبت کرتا ہے کیونکہ عورت کا حسن سنگھار سے نہیں بلکہ محبت سے قائم رہتا ہے 🤍" image uploaded on Nov. 12, 2025, 7:17 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میرے الفاظ
عورت کی کوئی عمر معنی نہیں رکھتی اُس کی جوانی وقت کی محتاج نہیں ہوتی جب تک اُسے اپنے مرد کی محبت ملتی رہتی ہے تب تک وہ دل سے بھی جوان رہتی ہے اور رُوح سے بھی حسین عورت کے چہرے کی مسکراہٹ اُس کی آنکھوں کی چمک اور رُخساروں کا نور یہ سب گواہی دیتے ہیں کہ اُس کا مرد اُس سے بے شمار محبت کرتا ہے کیونکہ عورت کا حسن سنگھار سے نہیں بلکہ محبت سے قائم رہتا ہے 🤍
X  : میرے الفاظ عورت کی کوئی عمر معنی نہیں رکھتی اُس کی جوانی وقت کی محتاج نہیں - 
More images by XtylisH_KhaN_@: