"کراچی والے ہوشیار باش.😂😂😂😂😂
گلستان جوہر کراچی کے ایک مشہور شادی ہال میں ایک خاتون پکڑی گئی ہے جو ہر بارات اور ولیمے پر تیار ہو کر پہنچ جاتی تھی ۔ ساتھ میں تین بچے اور نوکرانی بھی ہوتی ۔ لفافے میں پانچ سو ڈال کر دلہا دلہن کو پکڑاتی اور سب کے ساتھ رج کے کھانا کھا کر نکل جاتی ۔ آج ایک ویٹر نے مینجر کو بتایا کہ یہ بی بی کیا اتنی مشہور و مقبول ہے کہ ہر شادی میں بلائی جاتی ہے ۔ نشاندہی پر دلہا اور دلہن والوں نے پہچاننے سے انکار کر دیا ۔ تفتیش کرنے پر پتا چلا کہ موصوفہ مہینے میں تیس ایسے فنکشن پانچ سو دے کر بھگتاتی ہے" image uploaded on Nov. 15, 2025, 5:08 a.m. | Damadam