"جب آپ کسی کو پسند کرتے ہیں، محبت کرتے ہیں اُس سے۔۔تو آپ اسکی لاکھ برائیوں کو چھوڑ کر کسی ایک اچھائی کو مدِنظر رکھتے ہوئے اُسے چاہنے لگتے ہیں۔ لیکن جب آپ کا دل اُس سے بدظن ہو جاتا یا پھر اکتا جاتا۔۔تو پھر آپ اسکی لاکھ اچھائیوں کو بھلا کر کسی ایک دو برائی کو کہی سے کھینچ کر نکال لیتے ہیں۔۔اور اُسے اِسی کشمکش ڈال کر طعنہ و تمسخر کرکے اُسے چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔۔ یہ آپ کی منافقت کا گھٹیا ترین درجہ کہلاتا۔۔۔۔🌚🖤" image uploaded on Nov. 15, 2025, 5:10 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
X  : جب آپ کسی کو پسند کرتے ہیں، محبت کرتے ہیں اُس سے۔۔تو آپ اسکی لاکھ برائیوں کو - 
More images by XtylisH_KhaN_@: