"جھوٹے وعدوں کی لذتیں " مت پوچھ ملی ہیں کتنی اذیتیں " مت پوچھ وقت کی رفتار سے بلا کون الجھے لمحے لمحے کی باتیں " مت پوچھ ہماری کوئی ادا بھی انہیں پسند نہیں کتنی بدلی ہیں عادتیں "مت پوچھ ہم بھول گئے یا وہ یاد ہیں کچھ کچھ اے ہجر تُو حقیقتیں " مت پوچھ ہم سن کے ان سنا جو کر دیتے ہیں کیسی ہیں " ان سے عداوتیں " مت پوچھ 🖤" image uploaded on Nov. 16, 2025, 7:09 p.m. | Damadam
Damadam.pk
جھوٹے وعدوں کی لذتیں " مت پوچھ 
ملی ہیں کتنی اذیتیں " مت پوچھ 
وقت کی رفتار سے بلا کون الجھے 
لمحے لمحے کی باتیں " مت پوچھ
ہماری کوئی ادا بھی انہیں پسند نہیں
کتنی بدلی ہیں عادتیں "مت پوچھ 
ہم بھول گئے یا وہ یاد ہیں کچھ کچھ 
اے ہجر تُو حقیقتیں " مت پوچھ 
ہم سن کے ان سنا جو کر دیتے ہیں 
کیسی ہیں " ان سے عداوتیں " مت پوچھ
🖤
m  : جھوٹے وعدوں کی لذتیں " مت پوچھ ملی ہیں کتنی اذیتیں " مت پوچھ وقت کی - 
More images by manoprincess.4321_pk: