"بھائی اس والی بات نے پوری انڈین میڈیا کو ابھی ہلا دیا اور پورا بھارت اس پر چیخیں مارے گا ۔
عرفان خان نیازی سے جب پوچھا گیا کہ یہ فتح آپ کس کے نام کریں گے تو انہوں نے کہا کہ یہ فتح میں اپنی فوج کے نام کرتا ہوں اور خاص طور پر ان کے نام فتح جاتی ہے جو کہ بنیان لمرصوص کا حصہ تھے اور ان کی قربانیاں ہمارے لیے ایک طاقت کی مانند ہیں جو کہ ہمیں بھی ہمت اور بہادری سے سرشار کرتی ہیں ۔💯💯💯" image uploaded on Nov. 17, 2025, 12:59 p.m. | Damadam