"تصویر زوم کر کے دیکھیئے!!! اکثر زندگی بھی ایسی ہی ہوتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ زندگی میں بہت سی کامیابیاں بہت ساری خوشیاں اور خوبصورت لوگ ہمارے قریب ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ لیکن ہم دور سے ہی منفی سوچ، سوچ کر دور چلے جاتے ہیں زندگی کو بھی دھیان لگا کر دیکھیئے بہت خوبصورت ہے۔💞" image uploaded on Nov. 17, 2025, 2:58 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تصویر زوم کر کے دیکھیئے!!!
اکثر زندگی بھی ایسی ہی ہوتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ 
زندگی میں بہت سی کامیابیاں بہت ساری خوشیاں اور خوبصورت لوگ ہمارے قریب ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔  
لیکن ہم دور سے ہی منفی سوچ، سوچ کر دور چلے جاتے ہیں زندگی کو بھی دھیان لگا کر دیکھیئے بہت خوبصورت ہے۔💞
B  : تصویر زوم کر کے دیکھیئے!!! اکثر زندگی بھی ایسی ہی ہوتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ زندگی - 
More images by BanameBadshah: