"#احساس_کے_رشتے
رشتے بہت حسین ہوتے ہیں
جب ان میں محبت، سمجھ اور خلوص ہو۔
یہی بندھن زندگی کو خوبصورت بنا دیتے ہیں،
بس تھوڑی سی توجہ، تھوڑا سا احساس کافی ہوتا ہے۔ کیونکہ رشتے لفظوں سے نہیں، احساس سے زندہ رہتے ہیں😇🖤☕🥀" image uploaded on Nov. 17, 2025, 7:34 p.m. | Damadam