"تم میرا نام لیا کرو…
پتا ہے؟
جب تم میرا نام پکارتے ہو،💞
تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے
کائنات ایک لمحے کے لیے
صرف میرے لیے مسکرا دی ہو۔
تم میرا نام لیا کرو…💞
جب تم میرا نام لے کر مسکراتے ہو،
تو یقین جانو،
مجھے اپنے ہونے کی وجہ مل جاتی ہے۔💞
." image uploaded on Nov. 18, 2025, 4:44 p.m. | Damadam