"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
سب سے مضبوط سہارا بس اللّٰه کا ہےجو کبھی ہمیں اکیلا نہیں چھوڑتا۔
اگر ہم اُسے نظر انداز کریں تب بھی وہ ہمارے لوٹ آنے کامنتظر رہتا ہے۔کبھی سکھ دے کے اپنی جانب بلاتا ہے تو کبھی دکھ کی بھٹی میں جلا کے کندن بنا دیتا ہے___جب جب اسے پکارو وہ پکار کو سنتاہے۔
اے اللّه ہمیں باعمل دین کی سمجھ عطا فرما ہمارے دل میں ہدایت ڈال، اور ہمارے حساب کو آسان فرما دے.
آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on Nov. 19, 2025, 2:36 a.m. | Damadam