"یہ سرد موسم جب بھی مجھے اُداس کرتا هے تو پھر چائے کا کپ عام وقت کو خاص کرتا هے خُلوص و مُحبت اور چاہت سے بنتی هے جب چائے جانے کہاں کہاں کی حقیقتوں سے رُوشناس کرتا هے یہ چائے کا ایک کپ کبھی کبھی بہت ہی کمال کرتا هے ..☕☕" image uploaded on Nov. 19, 2025, 6:18 a.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ سرد موسم جب بھی مجھے
 اُداس کرتا هے 
تو  پھر چائے کا کپ عام وقت کو
 خاص کرتا هے 
خُلوص و مُحبت اور چاہت سے بنتی هے 
جب چائے
جانے کہاں کہاں کی حقیقتوں سے
رُوشناس کرتا هے 
یہ چائے کا ایک کپ کبھی کبھی
 بہت ہی کمال کرتا هے ..☕☕
A  : یہ سرد موسم جب بھی مجھے اُداس کرتا هے تو پھر چائے کا کپ عام وقت کو خاص - 
More images by Alena007: