"رشتے بہت حسین ہوتے ہیں 🌹
جب ان میں محبت، سمجھ اور خلوص ہو۔🌹
یہی بندھن زندگی کو خوبصورت بنا دیتے ہیں،🌹
بس تھوڑی سی توجہ، تھوڑا سا احساس کافی ہوتا ہے۔🌹
کیونکہ رشتے لفظوں سے نہیں، احساس سے زندہ رہتے ہیں♥️
علی" image uploaded on Nov. 19, 2025, 7:39 a.m. | Damadam