"یہ ھے وہ عارضی لکیر جو ایک ارب امریکی ڈالر سے باڑ لگائ گئ ھے جس پر ایک سر سے دوسرے سر تک ایسا ھی فوجی کھڑے رہتے ہیں جسطرح تصویر میں نظر ارھے ہیں ہر قیسم کی جدید الات اور جدید اسلحہ سے لیس فوج کے ایسی باڑ کے ساتھ 1800 چیک پوسٹ اور 950 بڑے بڑے قیلعہ بھی ہیں جس پر 9 ڈویژن فوج 24 گھنٹے ڈیوٹی سرانجام دے رھے ہیں پھیر بھی واویلہ مچاکر کہتے ھے کہ افغانستان سے دراندازی ھورھی ھے اور ٹی ٹی پی کاروایاں بنوں ڈیرہ اسمعیل خان خیبر باجوڑ وزیرستان میں کرتے ہیں اب اپ بتائے کہ اتنے سب کچھ ھونے کے باوجود یہ زمہ داری پاکستان کی ھے یا افغانستان کی اپنی نااہلی اور کوتاہیوں کا ملبہ دوسروں پر ڈالنے کا مطلب کیا ھے کیا اپکو امریکی مفادات اتنی عزیز ھے کہ اپ یہاں پاکستان میں گھروں میں چھوٹے چھوٹے بچوں کو ٹارگیٹ کریں🤔🤔🤔" image uploaded on Nov. 20, 2025, 8:54 a.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ ھے وہ عارضی لکیر جو ایک ارب امریکی ڈالر سے باڑ لگائ گئ ھے جس پر ایک سر سے دوسرے سر تک ایسا ھی فوجی کھڑے رہتے ہیں جسطرح تصویر میں نظر ارھے ہیں ہر قیسم کی جدید الات اور جدید اسلحہ سے لیس فوج کے ایسی باڑ کے ساتھ 1800 چیک پوسٹ اور 950 بڑے بڑے قیلعہ بھی ہیں جس پر 9 ڈویژن فوج 24 گھنٹے ڈیوٹی سرانجام دے رھے ہیں پھیر بھی واویلہ مچاکر کہتے ھے کہ افغانستان سے دراندازی ھورھی ھے اور ٹی ٹی پی کاروایاں بنوں ڈیرہ اسمعیل خان خیبر باجوڑ وزیرستان میں کرتے ہیں اب اپ بتائے کہ اتنے سب کچھ ھونے کے باوجود یہ زمہ داری پاکستان کی ھے یا افغانستان کی اپنی نااہلی اور کوتاہیوں کا ملبہ دوسروں پر ڈالنے کا مطلب کیا ھے کیا اپکو امریکی مفادات اتنی عزیز ھے کہ اپ یہاں پاکستان میں گھروں میں چھوٹے چھوٹے بچوں کو ٹارگیٹ کریں🤔🤔🤔
n  : یہ ھے وہ عارضی لکیر جو ایک ارب امریکی ڈالر سے باڑ لگائ گئ ھے جس پر ایک سر سے - 
More images by nadan...: