"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
اللہ کی عطاؤں پر الحمدللہ اور اپنی خطاؤں پر استغفر اللہ کہنا الله کو بہت پسند ہے۔
دعائیں کبھی ٹھکرائی نہیں جاتیں ۔ بس بعض حالات میں ٹھہرائی جاتی ہیں، کبھی بعد کے لیے تو کبھی میزان کے لیے۔
دعا ضرور مانگیں اور بے غرض ہو کر مانگیں کہ وہ دے تو اس کی شان نا بھی دے تو اس کی قدرت۔
اے اللہ ہمارے دلوں کو دین کی طرف موڑ دے.
تاکہ ہم تجھے پسند آجائیں۔
آمين يا رب العالمين🤲" image uploaded on Nov. 21, 2025, 2:34 a.m. | Damadam