"عجیب فیشن ہے۔
مسلمان مردوں کو کوئی فرق ہی نہیں پڑتا
کہ انکی سجی سنوری دلہن کو
ایک نامحرم فوٹوگرافر ہر زاویے سے دیکھیں؟؟؟
ہر انداز کی تصاویر لیں؟؟؟
جیسے چاہیں اسکا دوپٹہ سیٹ کریں؟؟؟
غیرت" کی اس قدر کمی اس معاشرے میں
کبھی نہ تھی..
شریف گھرانوں کی لڑکیاں اس قدر "حیا" سے عاری
کبھی نہ تھیں 💔😞" image uploaded on Nov. 21, 2025, 7:08 a.m. | Damadam