"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ جو چیز اللہ کی رضا کیلئے چھوڑ دی جائے اس کا دکھ ہونا فطری بات ہے لیکن کبھی پچھتاوا نہیں ہوتا۔ اللہ جب ہاتھ تھام لے تو ہر چیز بے معنی لگتی ہے سوائےاسکی رضا کے۔ بیشک جس دن ہم یہ سمجھ جائیں گے کہ جو کام ہماری مرضی سے نہیں ہوتے وہ ہمارے لیئے بہتر ہیں تو اس دن بے سکونی ختم ہو جائے گی۔ اللہ تعالٰی ہماری خطائیں معاف فرمائےاور اپنی رحمت سےہم کواپنےصالح بندوں میں شامل فرمالے۔ آمین." image uploaded on Nov. 25, 2025, 12:59 a.m. | Damadam
Damadam.pk
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ
جو چیز اللہ کی رضا کیلئے چھوڑ دی جائے اس کا دکھ ہونا فطری بات ہے لیکن کبھی پچھتاوا نہیں ہوتا۔ اللہ جب ہاتھ تھام لے تو ہر چیز بے معنی لگتی ہے سوائےاسکی رضا کے۔
بیشک جس دن ہم یہ سمجھ جائیں گے کہ جو کام ہماری مرضی سے نہیں ہوتے وہ ہمارے لیئے بہتر ہیں تو اس دن بے سکونی ختم ہو جائے گی۔
اللہ تعالٰی ہماری خطائیں معاف فرمائےاور اپنی رحمت سےہم کواپنےصالح بندوں میں شامل فرمالے۔
آمین.
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ - 
More images by Moonaji: