"سعودی عرب میں اگلے تین سال تک جدہ ٹاور مکمل ہو کر برج خلیفہ پیچھے چھوڑ کر بلند ترین عمارت جو ایک کلو میٹر ہائٹ کیساتھ دنیا کی پہلی عمارت ہو گی یہیں پر بس نہیں اسکے چند سال بعد سعودی عرب میں ہی " رائز ٹاور " بھی بن رہا ہے جس کی بلندی جدہ ٹاور سے دوگنی ہو گی پیارے آقا ﷺ نے یہ نقشہ چودہ سو سال پہلے ہی بتا دیا تھا که قیامت تب تک نہیں آئے گی جب تک کہ " تم عرب کے ننگے پاؤں ننگے بدن والے چرواہوں کو دیکھو گے کہ وہ اونچی اونچی عمارتیں بنانے میں فخر اور مقابلے کریں گے"۔ شائد نہیں بلکہ پورے یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ ہم زمانہ آخر میں داخل ہو چکے ہیں اللہ ہم سب کو فتنوں کے اس دور میں ایمان والی زندگی اور موت نصیب فرمائے۔ آمین ثمہ آمین" image uploaded on Nov. 30, 2025, 10:40 a.m. | Damadam